31.3.20

چکوال موسم کی تازہ صورتحال

چکوال (بانگِ چکوال)۔ چکوال شہر اور گردونواح میں بارش شروع ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ضلع چکوال میں آئندہ دور روز یعنی جمعرات تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ، جمعہ کو دھوپ نکلنے کا امکان ہے ۔ 

No comments: