چکوال شہر

محل وقوع
چکوال شہر 72 درجے طول بلد اور 33 درجے عرض بلد پر واقع ہے ۔ چکوال شہر کے مشرق میں چتال ، چکرال ، جبیر پور ، نور وال، پنوال ، شمال مشرق میں بہکڑی ،شمال میں ڈھاب ، تھنیل فتوحی ،شمال مغرب میں جویا مائر ، مغرب میں اوڈھروال ، چکوڑہ ، مرید ، جنوب مغرب میں ڈھلال، جنوب میں سدوال ، تترال ،ستوال ، جبکہ جنوب مشرق میں ڈب کا قصبہ ہے۔
سرکاری دفاتر

پبلک ٹرانسپورٹ اڈے
جنرل بس سٹینڈ
جنرل بس سٹینڈ پبلک ٹرانسپورٹ کا سرکاری اڈہ ہے ، یہ شہر کے معروف ترین تلہ گنگ روڈ پر سبزی منڈی کے پاس ہے، یہ شہر کا سب سے بڑا اڈہ ہے ، جہاں سے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے ٹرانسپورٹ دستیاب ہوتی ہے ، اور اندرون ضلع بھی مختلف گاؤں اور قصبوں کے لیے یہاں سے گاڑیاں جاتی ہیں ، کراچی ، حیدر آباد ، ڈیرہ غازی خان ، ڈیرہ اسماعیل خان ، میانوالی ، کوئٹہ ، سکھر ، جھنگ ، ملتان ، مانسہرہ ، پشاور ، وغیرہ جبکہ اندرون ضلع بھرپور، نیلہ ، دلہہ ، چک کوکا ، ڈھڈمبر، ڈنگی ، سدھر ، حاصل ، رانجھا ، وروال ، بھگوال ، کوٹ چوہدریاں ، روپوال ،چاولی ، کرسال ، منڈے وغیرہ کے لیے گاڑیاں اسی اڈہ سے جاتی ہیں۔  

الائنس ٹریول / جنرل مجید اڈہ
الائنس ٹریول یا جنرل مجید اڈہ چکوال شہر کا مشہور ترین اڈہ ہے ۔ یہ تلہ گنگ روڈ پر بھون چوک کے قریب واقع ہے ۔ یہاں سے لاہور ، فیصل آباد ، جھنگ ، ملتان، راولپنڈی براستہ موٹروے ، راولپنڈی براستہ جی ٹی روڈ بڑی کوچز جن میں صوفی کوچز بھی شامل ہیں جاتی ہیں ۔ جبکہ سرگودھا اور چوآسیدن شاہ ، آڑہ ، بشارت کے لیے ہائی ایس بھی اس اڈہ سے جاتی ہیں ۔

ہم سفر راجپوت ٹریولز / چوہدری لیاقت والا اڈہ 
یہ اڈہ بھی چکوال کے مشہور ترین ٹرانسپورٹ اڈوں میں سے ایک ہے ۔ یہ تلہ گنگ روڈ پر بھون چوک کے قریب الائنس ٹریول کے سامنے واقع ہے ۔ اس اڈہ سے بھی مختلف شہروں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ جاتی ہے ۔ بلکسر ، مرید ، راولپنڈی ( اعوان ٹائم) ، میانی ، بوچھال ، کلر کہار ، پشاور ، اٹک ، ٹیکسلا ، تلہ گنگ ، راولپنڈی (ہائی ایس سروس براستہ جی ٹی روڈ سواں اڈہ) ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ، گجرات ، جہلم ، کھاریاں ، اور تھنیل کمال ، ویرو ، لکھوال ، چک بھون ، مینگن ، ڈھڈیال ، کے لیے بھی یہاں سے ٹرانسپورٹ جاتی ہے ۔
چکوال شہر کی سڑکیں
چکوال شہر کی مشہور سڑکوں میں تلہ گنگ روڈ ، پنڈی روڈ ، جہلم روڈ ، یہ تینوں روڈ دو رویہ ہیں یعنی ڈبل روڈ ہیں پنڈی روڈ اور جہلم روڈ مکمل مندرہ اور سوہاوہ تک ڈبل ہیں جبکہ تلہ گنگ روڈ صرف شہر کے اندر کمپلیکس تک ڈبل ہے اس سے آگے پھر سنگل ہے ، ان کے علاوہ بھون روڈ ، پنوال روڈ ، جبیر پور روڈ (سومنی روڈ)، ریلوے روڈ ، ڈب روڈ ، پنڈی بائی پاس ،  نیلہ روڈ ، ہسپتال روڈ ، رحمانیہ روڈ ، تھنیل روڈ ، عمر آباد روڈ ، مسجد حسنین روڈ ، ڈھکو روڈ ، مگھی روڈ ، تترال روڈ ، سرکلر روڈ ، اشرف ٹاؤن روڈ ، نواب ٹاؤن روڈ ، بہکڑی روڈ ، نور وال روڈ ، انوار آباد روڈ ، ہورائزن روڈ ، عید گاہ روڈ ، کمیٹی باغ روڈ مشہور روڈ ہیں۔ 

مشہور بازار / مارکیٹیں
چھپڑ بازار ، موتی بازار ، اردو بازار ، صرافہ بازار ، ہسپتال روڈ ، بھگوالیہ مارکیٹ ، مدینہ مارکیٹ ، سبزی منڈی ، آرا بازار ، تھنیل روڈ ، پرانی سبزی منڈی بازار ، موچی بازار ، انارکلی بازار ، مین بازار ، پریس مارکیٹ ، بٹ مارکیٹ ، راجہ شفیع مارکیٹ ، صدر احاطہ ، موبائل مارکیٹ (تحصیل پلازہ) ، کمپیوٹر مارکیٹ ( پلازہ) ، لنڈا بازار ، ماڈل بازار ،رمضان بازار ، ایمپوریم مارکیٹ (Emporium super Market)،  


پلازے 
تحصیل پلازہ ( ضلع کونسل پلازہ) ، چوہدری پلازہ ، سدوال پلازہ ، مدثر پلازہ ، دھن کہون پلازہ ، ابراہیم پلازہ ، مکہ پلازہ ، یاسر پلازہ ، کھوکھر پلازہ ، ڈائمنڈ پلازہ ، 

میرج ہالز 
سٹی میرج ہال (بھون روڈ) ، خان میرج ہال (بھون روڈ) ، سلطان میرج ہال (پنڈی روڈ) ، صائم مارکی میرج ہال(پنڈی روڈ) ، پیرا ڈائز میرج ہال (پنوال روڈ) ، ایمپیریر مارکی (Emperor marqee)(تلہ گنگ روڈ)، سنجوگ میرج ہال (تلہ گنگ روڈ)


شاپنگ سنٹر / شاپنگ مالز
بچت مال (تلہ گنگ روڈ ) ، شان مال (تلہ گنگ روڈ) ، ہائیر شاپنگ سنٹر (تلہ گنگ روڈ ) ، احمد شاپنگ سنٹر (تلہ گنگ روڈ) ، بلال شاپنگ سنٹر (جہلم روڈ) ، ایمپوریم شاپنگ مال (تلہ گنگ روڈ) ، توقیر شاپنگ سنٹر (تلہ گنگ روڈ)، کوہ نور شاپنگ مال (تلہ گنگ روڈ) ، 

ہوٹل / ریسٹورنٹ
ذائقہ ہوٹل ، سوہنی دھرتی (نزد مرید ائیر بیس)  ، پاک وطن ہوٹل تلہ گنگ روڈ ، مرتضی ہوٹل تلہ گنگ روڈ ، طارق ہوٹل ، زمزم ہوٹل ، پاکیزہ ہوٹل ، نثار ہوٹل ، مدینہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ، خاکسار ہوٹل ، راجپوت ہوٹل ، الرحمن ہوٹل ، حاجی ہوٹل ، بسم اللہ ہوٹل ، مدینہ ہوٹل (بھون روڈ ) ، وقاص ہوٹل ، پاکیزہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ (بھون روڈ) ، ظفر ہوٹل (ہسپتال روڈ) ، زمیندارہ ہوٹل (لاری اڈہ )، راحت ہوٹل (جہلم ہوٹل) ، تترال ہوٹل (جہلم روڈ) ، زلمی ہوٹل ، پاکیزہ ہوٹل (تحصیل چوک ) ، کامران ہوٹل (تحصیل چوک)، القائم ہوٹل (نزد سول ہسپتال) ، شالیمار ہوٹل (پنڈی روڈ) ، شاہین ہوٹل (پنڈی روڈ) ، گل انار ہوٹل (بھون چوک)


محلے
خواجگان ، لائن پارک ، اشرف ٹاؤن ، جہانگیر ٹاؤن ، ڈھوک فیروز ، جنوال ٹاؤن ، سرپاک ، پیر صحابہ کالونی ، کمیٹی باغ ، سرگوجرہ ، کوٹ سرفراز ، انوار آباد ، سرگوجرہ شرقی ، سرگوجرہ غربی ، تخت آباد ، فاروقی ، عثمان آباد ، عمر آباد ،صدیق آباد ، رحمانیہ ، ملکاں ، مدینہ ٹاؤن ، غوثیہ ، حسنین آباد ، پرانی سبزی منڈی ، جعفر آباد ، گلبرگ ٹاؤن ، شاہ ملتانی ، فیصل کالونی ، ڈھکو روڈ ، اسٹیڈیم روڈ ، کوٹ گنیش ، مزدلفہ ٹاؤن ، چاہ لوہاراں ، جناح کالونی ، نیو محلہ بھون روڈ ، نواب ٹاؤن ، حافظ ٹاؤن ، 
ہسپتال (گورنمنٹ / پرائیویٹ)

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (سول پسپتال) ، عباسی میڈیکل کمپلیکس بھون روڈ ، مراد ہسپتال بھون روڈ ، ابراہیم کلینک (ڈاکٹر مشتاق احمد اعوان) ،

نوٹ : اگر آپ چکوال شہر کے رہائشی ہیں اور آپ کے محلے ، پلازے ، ریسٹورنٹ ، یا کسی بھی مشہور جگہ کا نام اوپر نہیں لکھا گیا تو آپ صفحہ کے آخر میں(post a comment ) پر جائیں اور comment میں لکھیں ، ہم اُس کو جلد لکھنے کی کوشش کریں گے۔






No comments: