ذرائع بانگ چکوال ۔ بلال احمد معاویہ کو (روزنامہ شہری رپورٹ لاہور) کی طرف سے چکوال شہر کا سٹی رپورٹر مقرر کیا گیا ہے ، بلال احمد معاویہ چکوال دھرتی کے نئے اُبھرتے ہوئے صحافی اور کالم نگار ہیں ، ان کے کالم کئی ایک اخبار کی زینت بن چکے ہیں ، ذرائع کے مطابق بلال احمد معاویہ کا تعلق گاؤں تھرچک یونین کونسل بھرپور ، تحصیل کلرکہار سے ہے
No comments:
Post a Comment