4.2.21

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

جنت نظیر وادی کشمیر میں 73 سال سے زائد عرصہ بیت جانے کے باوجود آزادی کی جنگ میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آئی بلکہ روز بروز یہ جنگ بڑھتی جارہی ہے ، اور ایسا لگتا ہے کہ اب آزادی کا وقت زیادہ دور بھی نہیں ہے (انشاء اللہ) تاہم اتنی بات ضرور ہے کہ وادی کسی مرد مجاہد کے انتظار میں ہے ، جو خالد بن ولید ، طارق بن زیاد ، محمد بن قاسم یا سلطان صلاح الدین ایوبی کی طرح اس وادی میں پہنچے اور اس کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرسکے ، 

No comments: