6.2.21

چکوال پریس کلب میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اسلامک رائٹرز موومنٹ کی طرف سے سیمینار کا انعقاد

پانچ فروری 2021ء بروز جمعۃ المبارک چکوال پریس کلب میں میں اسلامک رائٹرز موومنٹ صوبہ پنجاب کی جانب سے ایک خوبصورت سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میں کشمیری مجاہدین کی

قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ، اسلامک رائٹرز موومنٹ صوبہ پنجاب کے سرپرست اعلی جناب غلام شبیر منہاس صاحب نے اس سیمینار کا انعقاد کرنے کے لیے انتھک محنت کی اور ایک خوبصورت یادگار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، سیمینار میں رائٹرز کو شیلڈز بھی پیش کی گئیں ، سیمینار میں پروفیسر قیصر عباس اعوان ڈائریکٹر پاکستان ایکسیلینس سکولز اینڈ کالجز ، ڈاکٹر فضل الرحیم چوہان اور مولانا محمود الحسن نقشبندی اور دیگر حضرات نے شرکت کی ، 

No comments: