Showing posts with label تازہ ترین خبریں ،. Show all posts
Showing posts with label تازہ ترین خبریں ،. Show all posts

14.4.20

ضلع چکوال کی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری کردی

چکوال (بانگِ چکوال)۔ ضلع چکوال کی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ ہفتہ کی مکمل رپورٹ جاری کردی ہے ۔

13.4.20

گجرات طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ فیضان کا تعلق سردھی تحصیل کلرکہار سے ہے

چکوال (بانگِ چکوال)۔ گجرات کے طیارہ حادثے میں دو نوجوان شہید ہوئے ہیں ، جن میں سے ایک میجر عمر کا تعلق گجرات سے جبکہ دوسرے لیفٹیننٹ محمد فیضان ولد محمد منیر کا تعلق قصبہ سردھی تحصیل کلرکہار سے ضلع چکوال سے ہے ۔ میجر عمر لیفٹیننٹ فیضان کو طیارہ کی تربیت دے رہے تھے کہ دوران پرواز اچانک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 5362 پنجاب میں 2594 چکوال میں 4 ہوگئی

چکوال (بانگِ چکوال)۔ ملک پاکستان میں آج بروز سوموار صبح 9:00 بجے تک کورونا مریضوں کی تعداد 5362 تک پہنچ چکی ہے ، پنجاب میں 2594 ، سندھ میں1411 ، خیبر پختون خواہ میں ، بلوچستان میں ، گلگت بلتستان میں ، آزاد کشمیر میں اسلام آباد میں ، جبکہ چکوال میں 4 مریض کرونا کا شکار ہیں ۔ ملک بھر میں 93 افراد کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

12.4.20

ڈپٹی کمشنر چکوال کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد

9.4.20

ڈی سی چکوال نے سول ہسپتال چکوال میں سیف واک تھرو گیٹ کا افتتاح کر دیا

پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال 9/4/20 جمعرات


7.4.20

چکوال پولیس کا شاندار کارنامہ ۔ چکوال پولیس نے بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

چکوال ضلعی انتظامیہ کا ایک انتہائی اہم قدم ، کرونا مریضوں کے لیے 100 بیڈ پر مشتمل ایمرجنسی ہسپتال قائم کردیا گیا

5.4.20

چکوال : بھون روڈ پر جنرل سٹور کی چھت گرنے سے 23 سالہ علی جان جاںبحق

چکوال(بانگِ چکوال)۔ ذرائع کے مطابق چکوال شہر میں بھون روڈ پر جنرل سٹور کی چھت کے اوپر کنسٹرکشن کا کام ہورہا تھا ، کہ اچانک چھت گر گئی اور 23 سالہ علی جان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ تاہم بعد ازاں لاش کو ملبہ کے نیچے سے نکال لیا گیا ۔

4.4.20

پنجاب میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

2.4.20

صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں کورونا مریضوں کی تازہ ترین صورتحال

Corona patients in Punjab, Pakistan - 2/4/2020

ڈپٹی کمشنر چکوال نے چکوال میں فوڈ سٹاک کے حوالے سے میٹنگ میں صدارت کی

1.4.20

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 708 ہوگئی

چکوال (بانگِ چکوال)۔ وزیراعلی پنجاب جناب سردار عثمان بزدار صاحب نے بتایا ہے کہ صوبہ بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 708 ہوچکی ہے ، جس میں سے 337 زائرین اور تبلیغی جماعت کے حضرات قرنطینہ سینٹرز ڈی جی خان ، رائیونڈ، ملتان اور فیصل آباد میں ہیں ، اُن کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں کورونا وائرس سے فوت ہونے والے مریضوں کی تعداد 9 ہو چکی ہے ۔

30.3.20

محکمہ قومی بچت کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر چکوال کا اہم ٹویٹ

21.3.20

وطن عزیز پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد آج بروز ہفتہ 21 مارچ 504 ہوچکی ہے!

چکوال (بانگِ چکوال) ۔ باخبر ذرائع کے مطابق اس وقت پیارے وطن عزیز میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 504 تک پہنچ چکی ہے ، سب سے زیادہ کیسز صوبہ سندھ میں رپورٹ ہوئے جہاں