Showing posts with label News. Show all posts
Showing posts with label News. Show all posts

14.4.20

ضلع چکوال کی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ ہفتے کی رپورٹ جاری کردی

چکوال (بانگِ چکوال)۔ ضلع چکوال کی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ ہفتہ کی مکمل رپورٹ جاری کردی ہے ۔

13.4.20

گجرات طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ فیضان کا تعلق سردھی تحصیل کلرکہار سے ہے

چکوال (بانگِ چکوال)۔ گجرات کے طیارہ حادثے میں دو نوجوان شہید ہوئے ہیں ، جن میں سے ایک میجر عمر کا تعلق گجرات سے جبکہ دوسرے لیفٹیننٹ محمد فیضان ولد محمد منیر کا تعلق قصبہ سردھی تحصیل کلرکہار سے ضلع چکوال سے ہے ۔ میجر عمر لیفٹیننٹ فیضان کو طیارہ کی تربیت دے رہے تھے کہ دوران پرواز اچانک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

2.4.20

ڈپٹی کمشنر چکوال نے چکوال میں فوڈ سٹاک کے حوالے سے میٹنگ میں صدارت کی