تحصیل تلہ گنگ
دھولر (یونین کونسل نمبر-47)۔
دھولر تحصیل تلہ گنگ میں شامل یونین کونسل ہے اور تلہ گنگ شہر سے تقریبا 21 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی سمت میں واقع ہے ، دھولر کے مغرب میں ڈھوک پنھالاں والی ، اجوالاں والی ڈھوک ، ڈھوک بھیرہ ، ڈھوک جگیول ، پتھر ، ڈھوک خلاص ، ڈھوک باز گل ، ڈھوک بابا جہان ، شمال میں ڈھوک خرچول ، لٹیری ، جھلاڑی والی ڈھوک ، ڈھوک دودندی
، دیدھن مشرق میں کوٹ سارنگ ، جبکہ جنوب میں موگلہ ، ڈھوک ہستال ، ڈھوک صبال ، ڈھوک ڈالی واقع ہیں ۔
کوٹ سارنگ (یونین کونسل نمبر-48)۔
کوٹ سارنگ تلہ گنگ شہر سے تقریبا 19 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی سمت میں واقع ہے ، کوٹ سارنگ کے مغرب میں ڈھوک ہستال ، شمال میں پہاڑیاں نی ڈھوک ، تلن چوک ، ڈھوک نموالا ، لُٹیری ، کھٹ مشرق میں ڈھوک گجیال ، مُرال گڈھا ، مُرالی ، نکہ ریحان ، مرجان ، ملیاراں ، جبکہ جنوب میں جسیال ، چَتوال ، ترگڑ ، ڈھوک ٹہی ، ڈھوک ڈالی ، ٹہی واقع ہیں ۔
نرگھی (یونین کونسل نمبر-49)۔
نرگھی تلہ گنگ شہر سے تقریبا 25 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی سمت میں واقع ہے ، نرگھی کے مغرب میں تالن چوک ، ڈھوک نم والا ، کھٹ ، ڈھوک ملیاراں ، ڈھوک پٹھان شمال میں ، اُتران ، کوٹ ملیاراں ، ڈھوک نراں ، جانگلہ مشرق میں ماڑی ، چھب ، متھرالہ ، لُنڈ میرا جبکہ جنوب میں پہاڑیاں نی ڈھوک ، مرجان ، ملیاراں ، ملکاں دی ڈھوک ، ڈھوک گجیال واقع ہیں ۔
جسیال (یونین کونسل نمبر-50)۔
جسیال تلہ گنگ شہر سے شمال کی سمت میں تقریباً 11 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، جسیال کے مغرب میں ڈھوک ڈالی ، ڈھوک ہستال ، ڈھوک بروال ، شمال میں کوٹ سارنگ ، ڈھوک گجیال ، مُرالی ، مشرق میں ترگڑ ، چَتوال ، نکہ ریحان ، مرالی گڈھا ، پیڑہ جانگلہ جبکہ جنوب میں ٹہی ، دودیال ، ڈھوک چھٹیال ، تلہ گنگ شہر ، واقع ہیں ۔
ٹہی (یونین کونسل نمبر-51)۔
قصبہ ٹہی تلہ گنگ شہر سے شمال کی سمت میں تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے ٹہی کے مغرب میں ڈھوک ٹہی ، اکوال ، ڈھوک چھتیال ، ڈھوک ڈالی ، ڈھوک بروال ، شمال میں ترگڑ ، چَتوال ، جسیال ، نکہ ریحان ، مرال گڈھا ، مشرق میں ڈھوک ماڑیاں والی ، پیڑہ جانگلہ ، ڈھوک جمال ، نکہ کہوٹ ، سردار پور جبکہ جنوب میں دودیال ، تلہ گنگ شہر ، اور ڈھوک گوڑیا واقع ہیں ۔
نکہ کہوٹ (یونین کونسل نمبر-52)۔
نکہ کہوٹ تلہ گنگ شہر سے مشرق کی سمت میں تقریباً 7 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، نکہ کہوٹ کے مغرب میں ڈھوک ماڑیاں والی ، تلہ گنگ شہر ، ٹہی اور دودیال ، شمال میں دودھالی پیر ، سردارپور ، پیڑہ جانگلہ ، نین سکھ اور نکہ ریحان مشرق میں دھرابی ، ڈھیری انوال ، کھنڈوا فقیر جبکہ جنوب میں ڈھوک جمال ، پیر ناڑا ، مورت ، ڈھوک مگیال ، ممدوٹ ، پیر صحابہ اور کلو واقع ہیں ۔
ملکوال (یونین کونسل نمبر-53)۔
ملکوال تلہ گنگ شہر سے جنوب مغرب میں تقریباً 2 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، ملکوال کے مغرب میں ڈھوک گوریا ، اکوال ، ڈھوک حاجیاں ، ڈھوک غلام ، ڈھوک چھتیال ، شمال میں تلہ گنگ شہر ، مشرق میں ڈھوک منگیال ، ڈھوک جمال جبکہ جنوب میں ڈھوک ببکال ، ڈھوک چارکھل ، ڈھوک سلطان ، ادلکہ ، ڈھوک کچھی والی ، ڈھوک پٹواری والی ، ڈھوک اُجڑال اور ڈھوک منتال واقع ہیں ۔
پیڑہ فتحیال (یونین کونسل نمبر-54)۔
پیڑہ فتحیال تلہ گنگ شہر سے جنوب مغرب کی سمت میں تقریباً 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، پیڑہ فتحیال کے مغرب میں ڈھوک ڈھبے والی ، ڈھوک ہم اور ڈھوک بازا شمال میں ڈھوک بھٹی ، ڈھوک چھب اور ڈھوک محرم خان مشرق میں ڈھوک غلام ، ڈھوک اُجڑال ، ڈھوک حاجیاں ، ڈھوک رمدیال ، ڈھوک منتال ، ڈھوک محمد حیات ، ڈھوک سلطان اور ڈھوک پٹواری والی جبکہ جنوب میں ڈھوک لشکریال ، انوَکی ڈھوک ، ڈھوک سیتھی ، چوکھنڈی اور سلطاناں والی ڈھوک واقع ہیں ۔
جھاٹلہ (یونین کونسل نمبر-55)۔
قصبہ جھاٹلہ تلہ گنگ شہر سے جنوب کی سمت میں تقریباً 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، جھاٹلہ کے مغرب میں ڈھوک کھنال ، ڈھوک میال ، ڈھوک منگیساوالی ، شمال میں ڈھوک جنوالی ، ڈھوک جان ، ڈھوک محمد حیات ، ڈھوک رمدیال ، ڈھوک منتال ، ڈھوک پٹواری والی ، ڈھوک کچھی والی ، ڈھوک اُجرال ، ڈھوک چارکھل ، مشرق میں ڈھوک کمہار والی ، جبکہ جنوب میں ڈھوک عباس ، گنگے والی ڈھوک ، ڈھوک مگرال ، جبی ملکوالی ، کِچھیاں اور گشرال واقع ہیں ۔
بھلومار (یونین کونسل نمبر-56)۔
بھلومار تلہ گنگ شہر سے جنوب کی سمت میں تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، بھلومار کے مغرب میں کوٹیڑہ ، شاہ والی چوہل ، اچھرکیاں ، ڈھوک جھنڈا ، پیر شہابل شاہ ، گشرال اور چینجی ، شمال میں قادر پور ، ڈھوک چھب ، ڈھوک نوشہری ، نگری ، ڈھوک شاہ نواز ، ڈھوک دتیال ، ڈھوک کیپٹن اور محمود والا ، مشرق میں کیولاں ، جبکہ جنوب میں مدھوال ، کچھرا ، پیڑہ واقع ہیں ۔
تھوہا محرم خان-1 (یونین کونسل نمبر-57)۔
تھوہا محرم خان تلہ گنگ شہر سے جنوب کی سمت میں تقریبا 24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، تھوہا محرم خان کے مغرب میں نکہ ہستال ، ڈِھبہ ، ڈھوک سمسال ، جھال ، ہرمیالانوالہ ، شمال میں نکہ ، ڈھوک بھُرا ، ڈھوک بنھ اکلال ، ڈھوک سندرانہ ، مشرق میں کھولے ، ڈھوک نکہ نور ، ناڑیاں ، ڈھوک میر علی ، جبکہ جنوب میں ڈھوک ناڑیاں ، پیڑہ ، نکہ ، رتہ ڈَبَک ، چھو ، اور رمتال واقع ہیں ۔
تھوہا محرم خان-2 (یونین کونسل نمبر-58)۔
تھوہا محرم خان کی آبادی اور رقبہ زیادہ ہونے کی وجہ سے قصبہ تھوہا محرم خان کے ساتھ موجود دیہاتوں پر مشتمل الگ یونین کونسل قائم کی گئی ہے
سگھر (یونین کونسل نمبر-59)۔
سگھر تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریباً 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، سگھر کے مغرب میں ڈھوک اُسری ، بگیال ، ڈھوک حیات محمد ، شمال میں سنگوالہ ، ڈھوک صبال ، مشرق میں کُفری ، ڈھوک اُویرال ، ڈھوک بروال ، اور ڈھوک کفری جبکہ جنوب میں ڈھوک سگھر ، ڈھوک بازا ، ڈھوک پُھلاڑی ، ڈھوک چھب ، فقیر والی ، شیرا ، ڈھوک ہستال ، ڈھوک ہم ، ڈھوک فقیرا اور ڈھوک بھٹی واقع ہیں۔
بِدھڑ (یونین کونسل نمبر-60)۔
بدھڑ تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، بڈھر کے مغرب میں ونہار ، ڈھوک شیر دستال ، ڈھوک سمندری ، مہر محمد والی اور ڈھوک ڈھول والی شمال میں دروٹ ، چھپر ، مشرق میں ڈھوک فقیرا ، ڈھوک غلام سرور ، ڈھوک شمیال ، ڈھوک حیات محمد ، شیرا اور ڈھوک پُھلاڑی ، جبکہ جنوب میں ڈُھلی ، ڈھوک فیصل حسین ، چھوئی ، ڈھوک بورالا ، ڈھوک ملک سیفل ، اور ڈھوک مہر کھنال واقع ہیں ۔
ڈھیر مونڈ (یونین کونسل نمبر-61)۔
ڈھیر مونڈ تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریبا 31 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، ڈھیر مونڈ کے مغرب میں جہانی جکڑ والا ، فتح شاہ ، شیردستوالا ، دُلے والی ، گوہروالا ، شمال میں ڈھوک حضرو والی ، ڈھوک مگنائی والی ، بڈیال ، نکہ تراڑ والا ، ڈھوک مونیاں ، مشرق میں ڈھوک مونڈ والی ، چھپر ، بگیال ، ڈھوک حیات محمد ، جبکہ جنوب میں دروٹ ، ڈھوک مصاحب ، ونہار ، بدھڑ ، ڈھوک شیر دستال واقع ہیں ۔
ٹمن (یونین کونسل نمبر-62)۔
ٹمن تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریباً 33 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، ٹمن کے مغرب میں فضل جھکڑ والا ، ڈھوک چکر ، سلطان والا ، ڈھوک چج والی ، کُھوئیاں ، ڈھوک مُدوال اور موری والا ، شمال میں نورپور ، مشرق میں ڈھوک مونیاں ، نڑی اور ڈھوک مگنائی والی جبکہ جنوب میں نکہ تراڑ والا ، جہانی جھکھڑ والا ، لال والا ، دلہے والی ، شیردست والا ، جھکھڑ والا ، ڈھوک راوائی اور گوہر والا واقع ہیں ۔
ملتان خورد (یونین کونسل نمبر-63)۔
42 ملتان خورد تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریباً کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، ملتان خورد کے مغرب میں شیخا شاہد ، ٹلی والی ڈھوک ، سید شاہ محمد ، ڈھوک حاجی والی ، ڈھوک راجے والی ، شمال میں ڈھوک ارل ، ڈھوک توفکی ، ڈھوک روشنال والی ، ڈھوک استال والی ، ڈھوک پالی اور ڈھوک ، مشرق میں ڈھوک سیداں ، ڈھوک مدوال ، کھوئیاں ، جبکہ جنوب میں ڈھوک حاجی سرفراز خان ، شیر گل والی ، ڈھوک شاہو ، ڈھوک نور خان اور کوٹ شیرا واقع ہیں ۔
جبی شاہ دلاور (یونین کونسل نمبر-64)۔
جبی شاہ دلاور تلہ شہر سے شمال مغرب کی سمت میں تقریباً 49 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، جبی شاہ دلاور کے مغرب میں ڈھوک کیڑی ، ڈھوک گھگھی ، ڈھوک شاہو خیل ، ڈھوک پہاڑ خیلاں اور علی حیدر پور ، شمال میں ڈھوک بُتنال ، بھاجوڑ ، بروالا ، چھوئی اور ڈھوک حاجی فیروز ، مشرق میں کوٹیڑہ جبکہ جنوب میں ڈھوک ، ڈھوک روشنال والی ، ڈھوک پالی ، ڈھوک استال والی ، ڈھوک توفکی ، راجا والی ڈھوک ، تلی والی ڈھوک ، ڈھوک اڑل واقع ہیں ۔
بڈھیال (یونین کونسل نمبر-65)۔
بڈھیال تلہ گنگ شہر سے مغرب کی سمت میں تقریبا 24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، بڈھیال کے مغرب میں ڈھوک مونیاں ، نکہ تراڑ والا ، جہانی جھکڑ والا ، ٹمن ، شمال میں نڑی ، ڈھوک بن والی ، پاتوالی ، مصریال مشرق میں ڈھوک مستیالاں ، ڈھوک ماشکیاں ، سنگوالا ، ڈھوک بھیرہ ، ڈھوک جگیول جبکہ جنوب میں ڈھوک مگنائی والی ، ڈھوک حضرو والی ، ڈھوک مونڈ والی ، ڈھیر مونڈ ، چھپر اور بگیال واقع ہیں ۔
نوٹ :- تمام دیہات اور قصبوں کے نام انتہائی عرق ریزی کے ساتھ لکھے گئے ہیں ، تاہم پھر بھی اگر کوئی غلطی نظر آئے یا کوئی ایسا گاؤں یا موضع جسکا نام نہ لکھا گیا ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں ۔ اپنی قیمتی رائے صفحہ کے آخر میں کمنٹ کریں ، یا ہمیں ای میل کریں ۔
Email : bangechakwal@yahoo.com

No comments:
Post a Comment