Showing posts with label چکوال کی یونین کونسلیں ، Union Councils of Chakwal. Show all posts
Showing posts with label چکوال کی یونین کونسلیں ، Union Councils of Chakwal. Show all posts

29.3.20

تحصیل چکوال میں شامل یونین کونسلوں اور گاؤں کا مکمل جغرافیہ

تھنیل کمال (یونین کونسل نمبر -1)۔  
یہ قصبہ نیلہ روڈ پر چکوال شہر سے تقریبا 30 کلومیٹر کے  فاصلے پر شمال میں واقع ہے ۔ تھنیل کمال کے مغرب میں دلہہ ، ڈھوک کاکیاں ، ڈھوک کوٹ ، اور ڈھوک گوندل ، شمال میں ڈھوک جبی ، بکھاری خورد ، پنڈ ، نارنگ سیداں ، ڈھوک سوج ، مکھی گالا اور چک کوکا ، مشرق میں گُگھ ، لاڑیاں ، ہراج ، ڈھوک چَھرا  اور زیارت حیدر شاہ جبکہ جنوب میں ڈنگی زیر ، ڈنگی بالا اور ڈھوک ڈبری واقع ہیں ۔ 

25.3.20

تحصیل کلرکہار کی یونین کونسلیں اور گاؤں


تحصیل کلرکہار میں شامل یونین کونسلوں اور گاؤں کا مکمل جغرافیہ
خیرپور (یونین کونسل نمبر-40)۔
قصبہ خیر پور تحصیل کلر کہار میں شامل یونین کونسل ہے کلرکہار شہر سے مشرق کی سمت تقریبا 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، خیرپور کے مغرب میں ، کھنڈوعہ اور سالٹ چوک شمال میں چک خوشی ، کھوکھر بالا ، چھمبی ،

21.3.20

تحصیل تلہ گنگ میں شامل یونین کونسلوں اور گاؤں کا مکمل جغرافیہ

تحصیل تلہ گنگ
دھولر (یونین کونسل نمبر-47)۔
دھولر تحصیل تلہ گنگ میں شامل یونین کونسل ہے اور تلہ گنگ شہر سے تقریبا 21 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی سمت میں واقع ہے ، دھولر کے مغرب میں ڈھوک پنھالاں والی ، اجوالاں والی ڈھوک ، ڈھوک بھیرہ ، ڈھوک جگیول ، پتھر ، ڈھوک خلاص ، ڈھوک باز گل ، ڈھوک بابا جہان ، شمال میں ڈھوک خرچول ، لٹیری ، جھلاڑی والی ڈھوک ، ڈھوک دودندی