لیٹی (یونین کونسل نمبر-66)۔
لیٹی لاوہ شہر سے شمال مغرب کی سمت میں تقریباً 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، لیٹی کے مغرب میں ڈھوک دھڑا ، صدکال والا ، مواز والی ، اموال ، ڈھوک میاں محمد اور ڈھوک
فتح دین ، شمال میں ڈھوک جمال ، ڈھوک راوائی ، جھکڑ والا ، مشرق میں ڈھوک کھوہ ، مونڈا والا ، گوہر والا جبکہ جنوب میں گُلاں والا ، ڈھوک حکیماں ، محرم والا ، حجیال والا ، ڈھوک خانا ، مہر گل والا ، ڈھوک نائیاں والی واقع ہیں ۔
فتح دین ، شمال میں ڈھوک جمال ، ڈھوک راوائی ، جھکڑ والا ، مشرق میں ڈھوک کھوہ ، مونڈا والا ، گوہر والا جبکہ جنوب میں گُلاں والا ، ڈھوک حکیماں ، محرم والا ، حجیال والا ، ڈھوک خانا ، مہر گل والا ، ڈھوک نائیاں والی واقع ہیں ۔
ڈھرنال (یونین کونسل نمبر-67)۔
ڈھرنال لاوہ شہر سے مشرق کی سمت میں تقریبا 27 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، ڈھرنال کے مغرب میں سُمراہ ، کوالا ، گٹال ، ڈھوک الا ، بلوال ، شمال میں ڈھوک شہیداں والی ، ڈھوک جمال ، ڈھوک نکہ ، مشرق میں ڈھوک فتح خیل ، ڈھوک سادات ، جمال والی ، ڈھوک نرگا ، جبکہ جنوب میں ڈھوک پندھال ، ڈھوک دلتال ، ڈھوک خالصال ، ڈھوک کھروٹا ، ڈھوک نمنکا اور کَپی واقع ہیں ۔
لاوہ - دیہات (یونین کونسل نمبر-68)۔
لاوہ شہر کو اگرچہ تحصیل کا درجہ دے دیا گیا ہے ، تاہم لاوہ کے ساتھ موجود دیہات کو ملا کر ایک یونین کونسل تشکیل دی گئی ہے ، لاوہ کے مغرب میں چکی ، ڈھوک الہی بخش والی ، کلری ، چاہ دلہہ خیل ، ڈِھبہ ، بندی والی ، شمال میں عزیز خان ، سلطان محمد والی ، مشرق میں تُرٹی بنھی والی ، نین والی اور چنگا ، جبکہ جنوب میں ڈھوک میاں سرور والی ، بھنگیار والی ، گلرنگ والی ، اربیلے والی ، ڈھوک احمد ، حسن باہی والی ، دھنوانے والی اور پکھوکا واقع ہیں ۔
کوٹ قاضی (یونین کونسل نمبر-69)۔
17 کوٹ قاضی لاوہ شہر سے مشرق کی سمت میں تقریباً کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، کوٹ قاضی کے مغرب میں شیر دست والی ، خانے والی ، ڈھوک علی خیل ، شمال میں ڈھوک اگرال ، ڈھوک سیال ، ڈِھبہ ، ماڑی ، مشرق میں ڈھوک شیر خان ، ترحدہ ، جبکہ جنوب میں محمد خان ، ڈھوک میاں کالو خیل ، ماڑی ، درھالاں والی ، ڈھوک کنات ، ڈھوک گاڑ ، بسرا ، چوک چھپر واقع ہیں ۔
پچنند (یونین کونسل نمبر-70)۔
پچنند لاوہ شہر سے شمال مشرق کی سمت میں تقریبا 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، پچنند کے مغرب میں ڈھوک فتح شیر اور بنجر ، شمال میں ڈھوک ہزالی ، شیر گل والی، ڈھوک میاں محمد ، ڈھوک فتح دین ، ڈھوک تندو والی ، ڈھوک غلام نبی ، مشرق میں لال والا ، ڈِھبہ ، اموال ، سُکا ، صدکال والا ، جبکہ جنوب میں ماڑی ، مُراد ونڈ ، ڈھوک سیال ، ڈھوک اگرال ، ڈھوک علی خیل اور خانے والی واقع ہیں ۔
کوٹ گلہ (یونین کونسل نمبر-71)۔
کوٹ گلہ لاوہ شہر سے شمال کی سمت میں تقریباً 39 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، کوٹ گلہ کے مغرب میں ممدالاں والی ، محمد گل والی ، بلوالاں والی ، شمال میں ڈھوک میر خان ، ڈھوک غلام محمد ، ڈھوک شمار ، ڈھوک گاموں ، ڈھوک لوہار ، شاہ زمان والی ، مشرق میں ڈھوک شیرو ، اشپرالاں والی ، ڈھوک کمالو ، جبکہ جنوب میں ڈھوک سوکل ، ڈھوک رحمان خیل ، مانگا مونوالی ، لالو خیل والا ، ڈھوک جٹاں ، میل والی اور کُھلاڑی واقع ہیں ۔
نوٹ :- تمام دیہات اور قصبوں کے نام انتہائی عرق ریزی کے ساتھ لکھے گئے ہیں ، تاہم پھر بھی اگر کوئی غلطی نظر آئے یا کوئی ایسا گاؤں یا موضع جسکا نام نہ لکھا گیا ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں ۔ اپنی قیمتی رائے صفحہ کے آخر میں کمنٹ کریں ، یا ہمیں ای میل کریں ۔
Email : bangechakwal@yahoo.com
No comments:
Post a Comment