ضلع چکوال میں نوکری سے متعلق تازہ اپڈیٹ حاصل کرنے لے لیے اس پیج کو وزٹ کرتے رہیں محکمہ تعلیم ضلع چکوال نے سکولوں میں چوکیدار (مردانہ) کی بھرتی کے لیے اشتہار شائع کردیا ہے ۔ ضلع میں ٹوٹل سیٹیں 20 ہیں ، تحصیل چکوال (6)، تحصیل تلہ گنگ (5)، تحصیل چوآسیدن شاہ (3)، تحصیل کلرکہار (3)، تحصیل لاوہ (3) ۔
Norkri in Chakwal, Chakwal jobs , District Chakwal jobs, District Chakwal government jobs, online Chakwal jobs, Online jobs in Chakwal...etc.
No comments:
Post a Comment