Showing posts with label Chakwal Name history. Show all posts
Showing posts with label Chakwal Name history. Show all posts

18.3.20

ضلع چکوال کی تاریخ

چکوال کی وجہ تسمیہ :- چکوال کے نام کے بارے میں دستیاب معلومات میں سے سب سے زیادہ مشہور اور محقق بات یہی ہے کہ منھاس قبیلہ سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ چوہدری سدھر (یا سدھار) منھاس کے بیٹوں میں سے ایک "چکو" نے اِس شہر کو آباد کیا جس کی مناسبت کی وجہ سے اس کا نام چکوال پڑ گیا ، جبکہ "چکو" کے دوسرے بھائی "کرہن" نے کرہن گاؤں کو آباد کیا اسی وجہ سے اُس کا نام کرہن ہے ، یاد رہےکہ "کرہن" چکوال شہر سے مشرق کی جانب ایک گاؤں ہے ۔