چکوال میں واقع سمال ڈیم


1۔ ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم : 
Dhok Tahlian Dam in Chakwal
Dhok Tahlian Dam in Chakwal
ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم کو 1971 میں تعمیر کیا گیا ، ڈیم کی تعمیر سیمنٹ سے کی گئی ، اور اُس وقت اس کی تعمیر پر 1150000 (گیارہ لاکھ پچاس ہزار) روپے کی لاگت آئی، ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم کی بلندی 74 فُٹ ہے ، اس ڈیم سے تقریبا 650 ایکڑ رقبے کو سیراب کیا جاتا ہے ، ڈھوک ٹاہلیاں ڈیم ایک دفعہ بارشوں کی وجہ سے ٹوٹ گیا تھا تاہم بعد میں اس کو دوبارہ 2002 میں تعمیر کر لیا گیا۔ 
Dhok Tahlian Dam in Chakwal
Dhok Tahlian Dam in Chakwal

Khokhar Zer Dam , in Chakwal
2۔ کھوکھر زیر ڈیم :
کھوکھر زیر ڈیم کو ایک کروڑ چھیانوے لاکھ تینتالیس ہزار(19643000) روپے کی لاگت سے نالہ بھیٹی پر تعمیر کیا گیا، اس ڈیم میں 3312 ایکڑ فُٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے ڈیم کی بلندی 77 فُٹ ہے اور اس ڈیم سے تقریبا 1200 ایکڑ رقبہ کو سیراب کیا جاتا ہے 
3۔ سرلا ڈیم :
سرلا ڈیم نسبتاً ایک چھوٹا سا ڈیم ہے ، اس ڈیم کی لمبائی 675 فُٹ اور بلندی 61 فُٹ ہے ، سرلا ڈیم میں 19 ایکڑ فُٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے ۔
Dhurnal Dam in Chakwal
4۔ ڈھرنال ڈیم :
ڈھرنال ڈیم کی لمبائی 1200 فُٹ اور بلندی 68 ہے ، اس ڈیم میں 7659 ایکڑ فُٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔
5۔ گربھ ڈیم :
 گربھ ڈیم کی لمبائی 650 فُٹ اور بلندی 76 فُٹ ہے اس ڈیم میں 922 ایکڑ فُٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے ۔ 
 Bhagtal Dam in Chakwal
6 ۔ بھگٹال ڈیم : 
بھگٹال ڈیم کی لمبائی 1060 فُٹ ہے اور بلندی 75 فُٹ ہے ، اس ڈیم میں 1144 ایکڑ فُٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے
Nikka Dam in Chakwal
7 ۔ نکہ ڈیم : 
نکہ ڈیم کلر کہار کے قریب خوشاب روڈ پر تعمیر کیا گیا ہے  ، اس ڈیم لمبائی 210 فُٹ اور بلندی 97 فُٹ ہے ، نکہ ڈیم میں 1248 ایکڑ فُٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے 

Nikka Dam in Chakwal
8 ۔ ڈھوک قطب الدین ڈیم 
9 ۔ کوٹ راجہ ڈیم 
10 ۔ پیڑہ فتحیال ڈیم 
11 ۔ میال ڈیم 
12 ۔ لکھوال ڈیم 
لکھوال ڈیم ، چکوال


13 ۔ دھرابی ڈیم 
Dharabi Dam in Chakwal
14 ۔ کھائی ڈیم
کھائی ڈیم کے مختلف مناظر



Walana Dam in Chakwal
15 ۔ ولانہ ڈیم : 
ولانہ ڈیم کو نالہ نڑالہ پر کنکریٹ سے تعمیر کیا گیا ہے اس ڈیم کی لمبائی 320 فُٹ اور بلندی 70 فُٹ ہے ڈیم میں 2000 ایکڑ فُٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے

Walana Dam in Chakwal

No comments: