ضلع چکوال کی ویسے تو بہت سی چیزیں مشہور ہیں لیکن چکوال کا نام سنتے ہی جو چیزیں فورا ذہن میں آتی ہیں ، اُن میں پہلی چیز پاکستان آرمی ، دوسری چیز چکوال کی مونگ پھلی اور تیسری چیز چکوال کی ریوڑی ہے اور کچھ منچلوں نے ایک اور چیز بھی مشہور کر دی ہے جو آپ کو اکثر ٹرک ، بس، ہائی ایس ، رکشہ ، ویگن ، سزوکی ، اور موٹر سائیکل کے اوپر لکھی ہوئی نظر آئے گی ، اور وہ ہے ( دیدار اے شوق چکوالیاں دا )۔
No comments:
Post a Comment