چکوال (بانگِ چکوال) ۔ باخبر ذرائع کے مطابق اس وقت پیارے وطن عزیز میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 504 تک پہنچ چکی ہے ، سب سے زیادہ کیسز صوبہ سندھ میں رپورٹ ہوئے جہاں
تعداد 252 ہے ، اسلام آباد میں 10 پنجاب میں 96 بلوچستان 92 خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں 53 جبکہ آزاد کشمیر میں کرونا کا ایک کیس سامنے آیا ہے
No comments:
Post a Comment