ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی نے فوڈ چین کے حوالے سے روزانہ کی بنیادوں پر ہونے والی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چکوال اورفوڈ ڈیپارٹمنٹ کے تما م متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔میٹنگ میں چکوال میں موجودہ فوڈ سٹاک کا جائزہ لیا گیا۔ pic.twitter.com/K2ZjiGvPyl
— Deputy Commissioner Chakwal (@DC_Chakwal) April 2, 2020
No comments:
Post a Comment