13.4.20

گجرات طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ فیضان کا تعلق سردھی تحصیل کلرکہار سے ہے

چکوال (بانگِ چکوال)۔ گجرات کے طیارہ حادثے میں دو نوجوان شہید ہوئے ہیں ، جن میں سے ایک میجر عمر کا تعلق گجرات سے جبکہ دوسرے لیفٹیننٹ محمد فیضان ولد محمد منیر کا تعلق قصبہ سردھی تحصیل کلرکہار سے ضلع چکوال سے ہے ۔ میجر عمر لیفٹیننٹ فیضان کو طیارہ کی تربیت دے رہے تھے کہ دوران پرواز اچانک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

No comments: