مسیحی برادری کو ایسٹر مبارک۔
— Deputy Commissioner Chakwal (@DC_Chakwal) April 12, 2020
کرونا وائرس کی وجہ سے ملک مشکل حالات سے دوچار ہےمسیحی برادری خصوصی طور پر ہسپتالوں میں کام کرنے والے مسیحی سٹاف ممبرز دلیری سے کھٹن حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تمام CEOs نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی کمیونٹی میں گفٹ ہیمپر تقسیم کیے pic.twitter.com/jHydDeMJnG
No comments:
Post a Comment