وزیر اعظم پاکستان کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ضلع چکوال میں 1934 لوگوں کو رقم کی ادائیگی کر دی گئی
چکوال(بانگِ چکوال) ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت ضلع چکوال میں اب تک 1934 لوگوں کو مبلغ 12000 روپے فی کس ادا کردیے گئے ۔
No comments:
Post a Comment