ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈعبدالستار عیسانی نے راجہ عثمان ہارون کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں لگائے گئےسیف واک تھرو گیٹ کا افتتاح کیاجسکا مقصد ہسپتال میں آنے والے لوگوں پر جراثیم کش سپرے کرنا ہے جس سے لوگوں کو کرونا سے محفوظ رکھنے میں کافی مدد ملے گی۔@pid_gov pic.twitter.com/kGwzw36b9z
— Deputy Commissioner Chakwal (@DC_Chakwal) April 8, 2020
No comments:
Post a Comment