*"اھم پیغام"*
— Deputy Commissioner Chakwal (@DC_Chakwal) March 29, 2020
*محکمہ قومی بچت* کی طرف سے تمام ساٹھ سال سے زاید کے کھاتہ داروں جنہوں نے بہبود سیونگز سرٹیفیکیٹ ، پینشن اکاونٹ کا منافع یا سیونگز اکاونٹ سے رقوم حاصل کرنا ہے وہ اپنے منافع کے چیک اپنے شیڈولڈ بنکوں میں جہاں ان کے اکاونٹ ہیں ان میں جمع کروا کر اپنا منافع حاصل کریں
No comments:
Post a Comment