ضلعی انتظامیہ کا ہنگامی حالات میں ایک اور انقلابی قدم ۔۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر تلاگنگ محمدعمران نے صرف 72 گھنٹوں کے دوران 100 بیڈ پر مشتمل فیلڈ ہسپتال قائم کر دیا،اس ہسپتال کے اندر کرونا وائرس کے مریضوں کی نگہداشت کے لیے تمام جدید سہولیات موجود ہیں۔ @imranhafiz599 pic.twitter.com/fKmescXicL
— Deputy Commissioner Chakwal (@DC_Chakwal) April 7, 2020
No comments:
Post a Comment