5.4.20

چکوال : بھون روڈ پر جنرل سٹور کی چھت گرنے سے 23 سالہ علی جان جاںبحق

چکوال(بانگِ چکوال)۔ ذرائع کے مطابق چکوال شہر میں بھون روڈ پر جنرل سٹور کی چھت کے اوپر کنسٹرکشن کا کام ہورہا تھا ، کہ اچانک چھت گر گئی اور 23 سالہ علی جان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ تاہم بعد ازاں لاش کو ملبہ کے نیچے سے نکال لیا گیا ۔

No comments: