فیصل آباد (بانگِ چکوال)۔ وزیر اعظم کی مہمان خصوصی جناب محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ نے کہا ہے کہ عورت کے جسم کی نمائش خود عورت کی توہین ہے ۔ خاتون کا وقار حیا میں پوشیدہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی چینل پر پیش آنے والا واقعہ قابل افسوس ہے میڈیا ذمہ داران کو اس کا خیال کرنا چاہیے ۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہرمسلمان عورت کے لیے نمونہ حضرت سیدہ فاطمۃ الزاہراء اور سیرت امھات المئومنین ہے ۔
No comments:
Post a Comment