چکوال (بانگِ چکوال)۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صاحب نے اپنے ایک تازہ ٹویٹ میں بتایا ہے کہ پنجاب بھر میں کورونا کے 17069 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 1069 مثبت آئے ہیں یعنی 1069 لوگوں میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے ، جن میں سے 563 لوگ وہ ہیں جو قرنطینہ سینٹرز میں ہیں ، جبکہ 506 لوگ اس کےعلاوہ ہیں ، وزیر اعلی صاحب نے مزید یہ بھی کہا کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹوں کو بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں ، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے جلد سے جلد ٹیسٹ کیے جائیں
No comments:
Post a Comment