9.2.20

ضلع چکوال میں کل یونین کونسلوں کی تعداد 71 ہے۔ 
تحصیل چکوال میں 32 یونین کونسلیں ہیں
تحصیل تلہ گنگ میں 23 یونین کونسلیں ہیں
تحصیل کلر کہار میں 8 یونین کونسلیں ہیں
تحصیل چوآسیدن شاہ میں 8 یونین کونسلیں ہیں