چکوال (بانگِ چکوال)۔ ملک پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1408 ہوچکی ہے ، جبکہ 11 افراد کورونا کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے ہیں اسلام آباد میں 39 ، پنجاب میں 490، سندھ میں 457 ، خیبر پختونخواہ میں 180 ، بلوچستان میں 133 ، گلگت بلتستان میں 107 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 شخص کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment