تحصیل چوآ سیدن شاہ
لہڑ سلطان پور (یونین کونسل نمبر-33)۔
لہڑ سلطان پور کا قصبہ یونین کونسل ہے اور یہ تحصیل چوآ سیدن شاہ میں آتی ہے ، لہڑ سلطان پور چوآ سیدنشاہ شہر سے 11 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق کی جانب واقع ہے لہڑ سلطان پور کے مغرب میں وہالی زیر اور پیر مخدوم جہانیاں شمال میں ڈھوک کوٹھی ، وہالی بالا اور لہڑی حاجیاں مشرق میں کجھورلہ ، کوٹلی سیداں ، مہین ، سلوئی ، گوڑھا ، تکوی ، ڈھوک مہرا اور شاہانہ کوٹ جبکہ جنوب میں چھنیانہ ، پیر جمال شاہ ، وٹلی ، کسک اور چنالا واقع ہیں ۔
بشارت (یونین کونسل نمبر-34)۔
قصبہ بشارت تحصیل چوآ سیدن شاہ کی یونین کونسل ہے ، بشارت چوآ سیدنشاہ شہر سے مشرق کی جانب تقریبا 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ، بشارت کے مغرب میں لہڑی حاجیاں شمال میں چہل ابدال کی مشہور چوٹی مشرق میں لہڑی کلاراں ، جھیک ، کھلوٹ ، وگھوالہ بالا ، وگھوالہ زیر ، ڈھوک کوٹھہ ، کوٹیڑیاں ، لہڑی شاہ نواز ، بروال ، ڈھوک لوہاراں ، ڈھیرہ ، مہینوال جبکہ جنوب میں شاہانہ کوٹ ، ڈھوک مہرا ، گڑھا ، پھُلائی ، کوٹلی سیدن اور مکھیالہ واقع ہیں ۔

آڑہ (یونین کونسل نمبر-35)۔
آڑہ تحصیل چوآ سیدنشاہ کی یونین کونسل ہے ، چوآ سیدن شاہ شہر سے تقریبا 30 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق میں واقع ہے ، آڑہ کے مغرب میں ڈھوک گجر ، ڈھوک لوہاراں ، پیر پاتھک ، ڈھوک کھاراں ، ڈھوک سگرال ، سڈھانڈی ، لہڑی پنجگرائیں ، شمال میں ڈھوک چُھٹا ، ڈھوک دھمیال ، ڈھوک کوٹیڑہ ، لہڑی سیداں ، ڈھوک موہری ، مشرق میں چھوئی جبکہ جنوب میں ڈھوک گڑھا ، ڈھوک کھتن ، باغاں والا ، دھمراہی ، کنہٹ ، اور راول واقع ہیں ۔
سلوئی (یونین کونسل نمبر-36)۔
سلوئی تحصیل چوآ سیدنشاہ کی یونین کونسل ہے اور چوآ سیدنشاہ شہر سے تقریبا 15 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق کی طرف واقع ہے ، سلوئی کے مغرب میں کجھولہ ، موہڑہ ، کندلا اور شمال میں مکھیالہ ، گڑھا ، کوٹلی سیداں ، ڈھوک مہرا ، پُھلاہی ، شہانہ کوٹ ، ڈھوک لوہاراں ، کھوتھیاں ، وگھوال زیر لہڑی حاجیاں ، مہینوال مشرق میں کالی کوٹھی ، ڈھوک موہن ، ڈھوک کالو والی ، پریڑہ جبکہ جنوب میں مہین ، تکوٰی ، چنالا واقع ہیں ۔

ڈنڈوت (یونین کونسل نمبر-37)۔
ڈنڈوت تحصیل چوآ سیدن شاہ میں شامل یونین کونسل ہے ، ڈنڈوت چوآ سیدنشاہ شہر سے تقریبا 10 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب کی طرف واقع ہے ، ڈنڈوت کے مغرب میں نیلا اور مکھڑاچھ ، شمال میں پڈھ ، رتوچھہ ، چوآ سیدن شاہ شہر ، کٹاس اور چھپر مشرق میں توبر ، کھیوڑہ ، رکھ ڈنڈوت ، چھائی ، واڑہ ، کوٹ منگل سائیں ، سریالی ، جبکہ جنوب میں منہوڑا ، مرزا شاہد ، چوراں ، کورا اور گول پور واقع ہیں ۔

ڈلوال (یونین کونسل نمبر-38)۔
ڈلوال یونین کونسل تحصیل چوآ سیدن شاہ کا حصہ ہے ، ڈلوال چوآ سیدن شاہ شہر سے تقریبا 9 کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب کی سمت میں واقع ہے ڈلوال کے مغرب میں ڈھوک تھوہا ، بادشاہ پور ، ڈھوک سید اللہ ، دلیل پور ، ڈھوک انار خان ، بھمروٹ ، ڈھوک ملکانہ ، وڑالہ ، ڈھوک صوبہ شمال میں ارڑ ، ڈھیری سیداں ، مگھال ، دوالمیال ، ڈھریالہ مشرق میں وعولہ اور تترال ، جبکہ جنوب میں مکڑاچھ ، نیلا اور سگر واقع ہیں ۔
دوالمیال (یونین کونسل نمبر-39)۔
دوالمیال یونین کونسل تحصیل چوآ سیدن شاہ میں شامل ہے اور چوآ سیدنشاہ شہر سے تقریبا 7 کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب کی سمت میں واقع ہے ، دوالمیال کے مغرب میں ڈھیری سیداں ، ارڑ ، ڈھریالہ ، مگھال ، ڈھوک تھوہا ، بادشاہ پور ، شمال میں ڈھوک ملک والی ، بنھ امیر خاتون ، موہریاں ، ڈھوک چھوئی ، ڈھوک ٹاہلیاں ، مشرق میں کٹاس ، چوآ سیدنشاہ شہر چھپر جبکہ جنوب میں تترال ، وعولہ ، ڈلوال اور پڈھ واقع ہیں ۔
نوٹ :- تمام دیہات اور قصبوں کے نام انتہائی عرق ریزی کے ساتھ لکھے گئے ہیں ، تاہم پھر بھی اگر کوئی غلطی نظر آئے یا کوئی ایسا گاؤں یا موضع جسکا نام نہ لکھا گیا ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں ۔ اپنی قیمتی رائے صفحہ کے آخر میں کمنٹ کریں ، یا ہمیں ای میل کریں ۔
Email : bangechakwal@yahoo.com

No comments:
Post a Comment