28.3.20

چکوال پولیس کا نیا ٹوئیٹ ، ڈرنا نہیں لڑنا ہے ،

چکوال (بانگ چکوال)۔ چکوال پولیس نے آج اپنے ایک ٹوئیٹ میں عوام سےاپیل کی ہے کہ کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے ۔ وقتی فاصلہ ہمیشہ کے فاصلوں سے بہتر ہے ۔ ایک دوسرے سے کم از کم 3 فٹ کا فاصلہ رکھیں تا کہ کرونا سے حتی الامکان محفوظ رہا جا سکے

No comments: