چکوال (بانگِ چکوال)۔ ڈپٹی کمشنر چکوال نے آج ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف اور کرنل ناصر محمود کے ہمراہ سول ہسپتال میں چیمبر آف کامرس کی طرف سے عطیہ کیے جانے والے وینٹی لیٹر کی تقریب میں شرکت کی ، اس تقریب میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سعادت علی خان ، ایم ایس ڈاکٹر مختار اور اس کے علاوہ دیگر افسران بھی حاموجود تھے
No comments:
Post a Comment