27.3.20

پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے صوبہ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 448 بتائی گئی ہے

چکوال(بانگِ چکوال)۔ کرونا سے جہاں دنیا بھر میں پریشانی اور بے چینی ہے وہیں پیارے ملک پاکستان میں بھی کرونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے ، پنجاب سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ ہے اور آج پنجاب میں مریضوں کی تعداد بھی باقی صوبوں کی نسبت زیادہ ہوگئی ہے ۔ پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں ٹوٹل کرونا کیسز کی تعداد 448 بتائی ہے ۔ 

No comments: