26.3.20

کورونا کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ نے تمام قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

چکوال(بانگِ چکوال)۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی جیلوں میں قید لوگوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ، تاہم اس حکم کا اطلاق دہشتگردی کی دفعات کے تحت قید افراد پر لاگو نہیں ہوگا ، کم عمر افراد ، خواتین اور معمولی جرائم پر سزائیں کاٹنے والے تمام افراد کو رہا کرنے کا حکم جاری ہوا ہے ، تاہم ساتھ ہی ہدایات کی گئی ہیں کہ رہا ہونے والے افراد گھر میں اکیلے رہیں ، اور کسی فرد سے نہ ملیں تاکہ مکمل تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے ۔ 

No comments: