25.3.20

ملک پاکستان میں کرونا متاثرین کی تعداد 989 ہوگئی ، جبکہ 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں

چکوال (بانگِ چکوال)۔ باخبر ذرائع کے مطابق ملک پاکستان مین اس وقت کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 989 ہو چکی ہے اور 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ، قارئین یاد رہے پوری دنیا میں جہاں اس وبا کی وجہ سے لوگ پریشان حال ہیں خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق دنیا میں اب تک 3 لاکھ 5 ہزار سے زیادہ افراد اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں

No comments: