چکوال (بانگِ چکوال)۔ تحصیل کلر کہار، علاقہ ونہار کے گاؤں بوچھال کلاں میں ایک نوجوان پتنگ بازی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ، تفصیل کے مطابق گاؤں بوچھال کلاں کا رہائشی نوجوان محمد وقاص اپنے گھر کی چھت پر پتنگ اُڑا رہا تھا کہ اسی دوران پاس سے گزرتی ہوئی بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔
No comments:
Post a Comment