1.3.20

پاکستان میں کورونا کے چاروں مریضوں کی حالت بہتر ہوگئی

پاکستان میں کورونا کے چاروں مریضوں کی حالت بہتر ہوگئی، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا کے چاروں مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں، گھبرانے کی ضرورت نہیں چاروں مریض جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔ انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان میں ہرکسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں۔ چاروں متاثرہ افراد کی حالت بہترہے، چاروں مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔

No comments: