ضلع چکوال میں بدھ کے روز شدید بارش اور ژالہ باری ۔
ضلع چکوال میں بارش اور ژالہ باری کے بعد ایک دفعہ پھر موسم سرما لوٹ آیا ہے ۔ اور لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے ہیں ۔ اگرچہ موسم سرما کا وقت ختم ہوچکا ہے تاہم حالیہ بارشوں کے سلسلہ کی وجہ سے ایک دفعہ پھر ضلع چکوال میں سردی لوٹ آئی ہے ۔
No comments:
Post a Comment