5.3.20

ملک حفیظ دھرکنہ کی ملک امجد حسین علوی اعوان سے ملاقات

چکوال (بانگِ چکوال)۔ معروف ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن ملک حفیظ دھرکنہ نے "تنظیم الاعوان پاکستان" کے چئیر مین ملک امجد حسین علوی سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں علاقائی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ چئیر میں تنظیم الاعوان پاکستان نے کہا کہ ہماری تنظیم" اعوان " برادری کی خدمت کرنے میں اپنا مثالی کردار ادا کررہی ہے ہمارے دروازے ہر خاص و عام کے لیے کھلے ہیں اور یہ مشن جاری رکھیں گے اور کسی کو بھی مایوس نہیں کریں گے۔

No comments: