25.3.20

چکوال شہر اور گردونواح میں مساجد سے اذان کی آوازیں آ نے لگیں۔

چکوال (بانگِ چکوال)۔ چکوال شہر اور گردونواح میں رات 10:00 بجے مساجد سے اذان کی آوازیں آ رہی ہیں ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، معلوم ہوا ہے کہ یہ اذانیں کرونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لیے دی جارہی ہیں ۔ اور یہ ایک نہایت ہی تسلی بخش بات ہے کہ مصیبت میں اللہ تعالی کی طرف رجوع ہوجائے قارئین سب انسانوں کو اپنی دعاؤں کا حصہ دار بنائیں

No comments: