چکوال (بانگِ چکوال)۔ کورونا وائرس سے جہاں پوری دنیا پریشان دکھائی دیتی ہے ۔ وہاں ضلع چکوال کی عوام بھی خوفزدہ دکھائی دینے لگی ۔ چکوال شہر کے بازار چھپڑ بازار ہسپتال روڈ اور ایمپوریم مارکیٹ جیسی مصروف ترین جگہوں پر
بھی لوگوں کی تعداد کم نظر آرہی ہے ۔ تعلیمی ادارے ، شادی ہالز وغیرہ تو ویسے ہی بند ہیں ۔ شادی ہالز کی بندش سے شادیاں بھی مؤخر ہونے لگیں۔
بھی لوگوں کی تعداد کم نظر آرہی ہے ۔ تعلیمی ادارے ، شادی ہالز وغیرہ تو ویسے ہی بند ہیں ۔ شادی ہالز کی بندش سے شادیاں بھی مؤخر ہونے لگیں۔
No comments:
Post a Comment