چکوال(بانگِ چکوال) ۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سردار خضر حیات اور سردار نجف حمید کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ملک پاکستان کے معروف عالم دین حضرت مولانا طارق جمیل صاحب
نے پڑھائی ، نماز جنازہ 5:30 بجے ادا کی گئی جس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم ، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ، ترجمان بلاول زرداری مصطفیٰ نواز کھوکھر، ریلوے وزیر شیخ رشید احمد ، معاون وزیر اعظم زلفی بخاری ،چیئرمین دنیا نیوز میاں عامر محمود ، علیم خان ، جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم ، وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ ، فیصل واوڈا، چوہدری مونس الہی ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ، سابق وزیر داخلہ رحمن ملک ، صوبائی وزیر اطلاعات فیض الحسن چوہان ، ، صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر ، سردار ذوالفقار علی خان دلہہ، سردار ممتاز خان ٹمن ، ملک تصور عباس ڈائریکٹر کرنسی ایکسچینج پاکستان ، رہنما مسلم لیگ نون حنیف عباسی ، ملک تنویر اسلم سیتھی ، چوہدری حیدر سلطان ، شیخ ریاض فاروقی ، راجہ طارق افضل کالس ، صدر مسلم لیگ نون لائزر ونگ راولپنڈی ڈویژن ملک ضمیر الدین ایڈووکیٹ ، راجہ ثناء الحق ، چوہدری علی ناصر بھٹی ، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی چوہدری تیمور علی ایڈووکیٹ ، معاون خصوصی مولانا فضل الرحمن صاحب مفتی ابرار احمد ، ملک سلیم اقبال ، صدر پیپلز پارٹی چکوال اظہر عباس ، سیکرٹری اطلاعات تنظیم الاخوان پاکستان کے علاوہ دیگر اعلی عسکری وسیاسی قائدین ، ججز ، وکلاء ، سینیٹرز ، ممران قومی و صوبائی اسمبلی افسران ضلعی انتظامیہ ، صحافی حضرات ، مختلف مکاتب فکر کے علماء ، اعلی سول افسران اور معزیزین علاقہ سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، تدفین کے بعد قبر پر چیف آف آرمی سٹاف اور دیگر اعلی عسکری شخصیات نے پھولوں کی چادریں چڑھائیں

No comments:
Post a Comment