Showing posts with label سردار غلام عباس. Show all posts
Showing posts with label سردار غلام عباس. Show all posts

10.3.20

سردار غلام عباس کی شاہد خآقان عباسی سے ملاقات

چکوال (بانگ چکوال) سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس کی مسلم لیگ نون کے راہنما شاہد خاقان عباسی سے ملاقات 
ملاقات میں سیاسی صورت حال اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا
ن لیگی راہنماؤں کی جانب سے سردار غلام عباس کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات پر سخت نا پسندیدگی کا اظہار کیا گیا