چکوال (بانگ چکوال) ۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس ساری دنیا کی لیے وحشت کی صورت بن گیا ہے ۔ وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے ۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں چین میں ہوئی
ہیں ۔ پڑوسی ملک ایران میں بھی متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔ اور پاکستان میں بھی اسی خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ اور ہرقسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ حکومت سندھ نے بھی اعلان کیا ہے کہ کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز بغیر شائقین کے کرائیں جائیں گے ۔ تاکہ شائقین کو بھی اس وائرس سے بچایا جا سکے ۔ 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والی آزادی پریڈ کو بھی منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

No comments:
Post a Comment