چکوال (بانگ چکوال) ۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس ساری دنیا کی لیے وحشت کی صورت بن گیا ہے ۔ وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے ۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں چین میں ہوئی
چکوال (بانگِ چکوال)۔ چکوال کے ڈپٹی کمشنر جناب عبد الستار عیسانی کی صدارت میں سول ہسپتال چکوال میں ہیلتھ کونسل بجٹ کا اجلاس ہوا، جس میں تحریک انصاف کے ڈی ایم محمد عمر، سول ہسپتال کے ایم ایس ، ڈی او ہیلتھ ، سوشل ویلفئیر آفیسر کے علاوہ دیگر حضرات نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر صاحب نے کہا کہ ڈینگی ، کرونا وائرس ، اور پولیو کے حوالے سے مہم کو مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کیے ۔