Showing posts with label سول پسپتال چکوال. Show all posts
Showing posts with label سول پسپتال چکوال. Show all posts

7.3.20

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں مریضوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں ۔ ڈپٹی کمشنر چکوال

چکوال (بانگِ چکوال)۔ چکوال کے ڈپٹی کمشنر جناب عبد الستار عیسانی کی صدارت میں سول ہسپتال چکوال میں ہیلتھ کونسل بجٹ کا اجلاس ہوا، جس میں تحریک انصاف کے ڈی ایم محمد عمر، سول ہسپتال کے ایم ایس ، ڈی او ہیلتھ ، سوشل ویلفئیر آفیسر کے علاوہ دیگر حضرات نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر صاحب نے کہا کہ ڈینگی ، کرونا وائرس ، اور پولیو کے حوالے سے مہم کو مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کیے ۔