Showing posts with label تعلیمی ادارے. Show all posts
Showing posts with label تعلیمی ادارے. Show all posts

14.3.20

کرونا وائرس الرٹ ، ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ، 23 مارچ کو پریڈ کینسل

چکوال (بانگ چکوال) ۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس ساری دنیا کی لیے وحشت کی صورت بن گیا ہے ۔ وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے ۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں چین میں ہوئی