چکوال (بانگِ چکوال)۔ باوثوق ذرائع کے مطابق اسوقت تک
پیارے ملک پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 729 ہوگئی ہے ، پنجاب میں 137 ، سندھ میں 396 خیبر پختونخواہ میں 27 بلوچستان میں 103 گلگت بلتستان 55 اسلام آباد میں 10 جبکہ کشمیر میں بھی 1 کیس سامنے آچکا ہے۔ یاد رہے پوری دنیا میں اس وقت کرونا متاثرین کی تعداد بڑھتے بڑھتے 3,01,644 تک پہنچ چکی ہے ۔ جن میں سے 12953 سے زائد افراد جان بحق ہوچکے ہیں ۔
کرونا سے بچنے کے لیے ماسک لازمی استعمال کریں |
No comments:
Post a Comment