3.3.20

نیب کا شہبا زشریف کیخلاف انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

نیب نے سابق وزیراعلیٰ و رہنما مسلم لیگ ن شہبا زشریف کیخلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے ریجنل بورڈی کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہبا زشریف کیخلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کردی جائے گی۔ پلاٹوں کی تحقیقات ٹیم نے موقف اختیار کیا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف کوئی ثبوت نہ مل سکا، انکوائری میں نامزد زیادہ تر افراد انتقال کرچکے ہیں

No comments: