4.3.20

چکوال شہر اور گردو نواح میں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری

چکوال (بانگ چکوال ) چکوال شہر اور گردو نواح میں تیز بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری سے ہر طرف جل تھل، چھپڑ بازار، ہسپتال روڈ پر ایک گھنٹہ تک پانی کی وجہ سے راستہ بند رہا ، بارش کو جہاں زیادہ تک لوگ انجوائے کر رہے تھے وہیں کچھ کاشتکار حضرات ژالہ باری کیوجہ سے پریشان بھی دکھائی دیئے کہ فصلوں کو زیادہ نقصان نہ پہنچا ہو۔

No comments: