24.3.20

چکوالیوں نے حکومتی ہدایات پر عمل کو یقینی بنایا جس سے ابھی تک ضلع کی حدود میں کرونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

چکوال (بانگِ چکوال) ۔ با خبر ذرائع کے مطابق ضلع چکوال کے باسیوں نے حکومتی اقدامات اور اسلامی اصولوں کی پیروی کرتے ہوئے صفائی کا خاص اہتمام اور لاک ڈاؤن پر عمل کیا ۔ جس سے ابھی تک ضلع کی حدود میں اللہ تعالٰی کے فضل وکرم سے کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔
اللہ ملک پاکستان اور پوری دنیا کو اس وبا سے بچائے ، آمین

No comments: