چکوال (بانگِ چکوال)۔ کرونا وائرس سے عوام کو آگاہی مہم اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ملک بھر میں پاک آرمی کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اور تقریبا پورے ملک میں دستے بلا لیے گئے ہیں ۔ حکومت اور پاک آرمی کی ہدایات کے مطابق عوام کو کرونا کو مذاق نہیں سمجھنا چاہیے یہ ایک خطرناک وبا ہے اس سے اپنے آپ کو اور اپنے پیاروں اور پیارے وطن کو محفوظ بنانے کے لیے حکومت اور پاک آرمی کا ساتھ دیں اور گھروں سے کم سے کم باہر نکلیں ماسک کا استعمال یقینی بنائیں ، اور صفائی کا اہتمام کریں ، خصوصا ہاتھوں کو دھونے کا خصوصی اہتمام کریں
No comments:
Post a Comment